صوبائی کابینہ نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 04 کنال سرکاری اراضی کو ہندو/سکھ شمشان گھاٹ کے قیام کے لئے محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امورکو ٹرانسفر کرنے کی منظوری دے دی ہے
#minorityrights #ReligiousAffairs